Imran Riaz Khan's views on blasphemy case against Engineer Muhammad Ali Mirza
انجینئر محمد علی مرزا کے ساتھ بہت زیادتی ہورہی ہے، ان کے ساتھ مولوی اپنا سکور سیٹل کررہے ہیں، حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، انجینئر محمد علی مرزا کی حفاظت کا بندوبست کرے۔ عمران ریاض خان۔
Youtube