Hazrat Muhammad Ne Baanjh Aurat Se Shadi Karne Se Sakhti Se Mana Kia - Mufti Tariq Masood
رسول اللہ ﷺ نے بانجھ عورت سے شادی کرنے سے سختی سے منع فرمایا، ایک صحابی تین بار حضورﷺ کے پاس ایک لڑکی کے بارے میں شادی کی اجازت لینے آئے، کہا کہ لڑکی خوبصورت بھی ہے، مالدار بھی ہے، حسب نسب والی بھی ہے، مگر بانجھ ہے، رسول اللہ ﷺ نے تینوں بار صحابی کو اس لڑکی سے شادی کرنے سے منع فرما دیا۔ مفتی طارق مسعود
Youtube