Bilal Ghauri's tweet: What Iranian leaders' children are doing in America?
ایران کے مرحوم جنرل قاسم سلیمانی کی بھتیجی اور نواسی کی امریکہ میں گرفتاری اور گرین کارڈ منسوخی اور مرحوم ایرانی لیڈر علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کے گرین کارڈ امریکہ میں منسوخ ہونے پر صحافی بلال غوری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ایرانیوں کی مزاحمت واقعی قابل قدر ہے مگر میں یہ سجھنے سے قاصر ہوں کی امریکہ کے خلاف جنگ کی قیادت کرنے والوں کے اپنے بچے امریکہ میں کیا کررہے ہیں؟ علی لاریجانی شہید ہوئے تو پتہ چلا کی ان کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی امریکی یونیورسٹی میں پڑھاتی ہیں۔اب معلوم ہوا ہے کہ پاسداران انقلاب کے سربراہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بھتیجی اور نواسی امریکہ میں مقیم تھی اور اب وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ان کی مستقل رہائشی حیثیت (گرین کارڈ) ختم کردی ہے۔یہ کیا ماجرا ہے جناب؟
ایرانیوں کی مزاحمت واقعی قابل قدر ہے مگر میں یہ سجھنے سے قاصر ہوں کی امریکہ کے خلاف جنگ کی قیادت کرنے والوں کے اپنے بچے امریکہ میں کیا کررہے ہیں؟ علی لاریجانی شہید ہوئے تو پتہ چلا کی ان کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی امریکی یونیورسٹی میں پڑھاتی ہیں۔اب معلوم ہوا ہے کہ پاسداران…
— Bilal Ghauri (@mbilalghauri) April 4, 2026
Iran cannot be bought with money or bribes - Donald Trump confess
Japan Earthquake: Dramatic before-and-after images reveal extensive Aeon Mall destruction
Hamid Mir's views on Bilawal Bhutto & Maryam Nawaz's conflict
YouTuber Rajab Butt, friends booked for allegedly attacking women
Rana Sanaullah hits back at Bilawal Bhutto over Azad Kashmir situation
Nabeel Gabol's video goes viral while riding bike without helmet and Police officer salutes him













