Donald Trump's truth social post regarding Iran's Enriched Uranium
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر ایران کے افزودہ یورینیم کے بارے میں پوسٹ کرتے ہوئے لکھا
افزودہ یورینیم (جوہری گرد/نیوکلیئر ڈسٹ!) یا تو فوری طور پر امریکہ کے حوالے کر دیا جائے گا تاکہ اسے وہاں لے جا کر تباہ کیا جا سکے، یا بہتر یہ ہوگا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اشتراک اور ہم آہنگی کے تحت اسے وہیں تباہ کر دیا جائے، یا کسی اور قابلِ قبول مقام پر تباہ کیا جائے، جبکہ اس عمل اور واقعے کی نگرانی کیلئے اٹامک انرجی کمیشن، یا اس کے مساوی ادارے کی موجودگی ہو۔

Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Iran ‘agreement has been largely negotiated’ - Donald Trump
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Breaking News: 14 martyred in Quetta shuttle train blast
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other
Are foreign nationals applying for green cards now required to leave the US?










