Top Rated Posts ....

4 Killed in a Drone Attack in South Wazirastan, Drone was Fired on a House

Posted By: Alia Bhatti, August 31, 2013 | 03:29:36




میر علی…شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں 4افراد ہلاک ہوگئے ہیں تحصیل میر علی میں گاوٴں مسوکئی کے ایک گھر پر جاسوس طیارے کے حملے کے بعد آگ لگ گئی جس سے امدادی کاروائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی شروع کردی ہے۔جاسو س طیارے سے گھر پر 2میزائل فائر کیے گئے ہیں ۔حملے سے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔اب بھی علاقے میں جاسوس طیارے پرواز کر رہے ہیں۔



Source



Comments...