Menu
Top Rated Posts ....
Search

Dengue becoming worst in Sawat - 2 More Dead - Death Toll hits 35 From Dengue

Posted By: Zia M Din on September 26, 2013 | 02:40:02





مینگورہ: سوات میںڈنگی سے مزید 2 افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے، جاں بحق افرادکی تعداد 35 ہوگئی۔
سیدوشریف اسپتال کے ترجمان کے مطابق اسپتال میں مزید 2افراد 22سالہ زاہدعلی اور30 سالہ گوہرعالم جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیںجبکہ مزید 34مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ترجمان کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں میں 82مریضوں میںڈنگی وائرس کی تصدیق ہونے پرانھیں سیدوشریف اسپتال میںداخل کرادیا گیاہے۔ ضلع بھرمیں اب تک 6376 مریضوں میںڈنگی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ آن لائن کے مطابق پنجاب میںمزید 3افراد کے ڈنگی کاشکار ہونے کے بعدمتاثرہ مریضوں کی تعداد220 ہوگئی ہے۔


Source


Comments...
Advertisement





Follow on Twitter

Advertisement


Popular Posts