
وانا: جنوبی وزیرستان کے مقامی طالبان نے پمفلٹ تقسیم کیا ہے جس میں مردوں کے تنگ اور باریک کپڑوں پر پابندی لگادی گئی۔
طالبان کی جانب سے جاری پمفلٹ میں رمضان المبارک میں تمام کپڑا فروش دکانداروں کو بھی تنبیہ کی گئی ہے کہ مردانہ یا زنانہ نرم اور باریک کپڑا یا پوشاک(سوٹ ،چادر) وغیرہ کسی دکاندار کے ہاں سے پکڑے گئے تو اس کو 50 ہزار نقد جرمانہ کیا جائیگا اور ان کی دکان بھی 4 مہینے بند رہیگی۔ پمفلٹ کے مطابق نرم اور باریک کپڑا مسلمان کے ایمان کو ضائع کرنے کی پہلی کوشش ہے، باریک کپڑوں کے استعمال سے حیاختم ہوجاتی ہے۔ پمفلٹ میں طالبان نے تمام درزیوں کو وارننگ دی جاتی ہے کہ تنگ سلائی فوراً ترک کردی جائے۔
Video shows gigantic 100Ft wave of water engulfs a town, Hundreds are missing
14 infants have died and you are not bothered to give interview to us - Matiullah Jan gives tough time to ED PIMS
Kamran Khan's tweet on PIMS hospital incident in Islamabad
Nawaz Sharif's tweet on PIMS hospital tragedy
How did the aunt save the only newborn baby girl who survived the PIMS tragedy?
Saudi Arabia: Viral video of lightning strikes Mecca clock tower










