Menu
Top Rated Posts ....
Search

Shaheen Afridi Going to Marry Shahid Afridi's Daughter, Shahid Afridi Confirms

Posted By: Munib Ahmad on March 07, 2021 | 09:00:58


Shaheen Afridi Going to Marry Shahid Afridi's Daughter, Shahid Afridi Confirms
شاہین آفریدی نے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگ لیا۔۔




شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ کھلاڑی شاہین آفریدی کی فیملی نے ان سے ان کی بیٹی کا رشتہ مانگنے کیلئے رابطہ کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ جوڑیاں تو آسمانوں پر بنتی ہیں، اگر اللہ نے چاہا تو یہ جوڑی بھی بن جائے گی



شاہد آفریدی کی ٹویٹ کے جواب میں شاہین آفریدی نے شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ ہر کسی کیلئے آسانیاں فرمائے۔


اطلاعات کے مطابق شاہین آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ رشتہ طے پاگیا ہے





Comments...