قرآن پڑھاتے پڑھاتے مولوی کی مسجد کے محراب کے عین اندر چار سالہ بچی کے ساتھ زیادتی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مولوی گرفتار
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک مسجد میں عین محراب (وہ جگہ جہاں امام کھڑا ہو کر نماز کی جماعت کرواتا ہے) کے اندر ایک مولوی دو چھوٹی چھوٹی بچیوں کو قرآن / قاعدہ پڑھا رہا ہے، اس دوران مولوی ایک بچی کے ساتھ غلط حرکات شروع کردیتا ہے اور اس کا ریپ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور مولوی کو گرفتار کرلیا گیا۔ مولوی پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ مسجد ربیع بن کعب چک 59 ج ب واقع ساندل بار ضلع فیصل آباد میں پیش آیا۔ گرفتار ہونے والے شخص کا نام مولوی محمد زاہد ولد سرور ہے۔ ریپ کا شکار ہونے والی بچی کی عمر چار سال ہے۔ ایف آئی آر نیچے ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔

ملزم مولوی محمد زاہد ولد سرور

"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











