Top Rated Posts ....

"Tum Kiraye Ke Tattu Ho" - Extreme Clash Between Fawad Chaudhry And Matiullah Jan

Posted By: Sohail, April 06, 2022 | 06:46:35


"Tum Kiraye Ke Tattu Ho" - Extreme Clash Between Fawad Chaudhry And Matiullah Jan


فرح گجر کیوں ملک سے بھاگ گئی ہے؟ مطیع اللہ جان کے سوالات پر فواد چوہدری بھڑک اٹھے، تم کوئی صحافی ہو، کرائے کے ٹٹو، فوج سے نکلے ہوئے۔ صحافیوں کا فواد چوہدری کے خلاف سخت احتجاج۔ فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا۔


Youtube



Comments...