Maryam Nawaz Video is About To Leak, "I have seen that video" - Imran Riaz claims
اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز کی ایک ویڈیو بہت جلد لیک ہونے والی ہے، یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب وہ نیب حراست میں تھیں۔ نیب کا عملہ کمرے کے اندر آتا ہے تو مریم نواز جلدی سے موبائل تکیے کے نیچے چھپا کر اوپر بیٹھ جاتی ہیں۔ اینکر عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے وہ ویڈیو دیکھ رکھی ہے۔
میں نے تکیے کے نیچے موبائل رکھ کر اوپر بیٹھنے والی ویڈیو دیکھی ہے جو مجھے ایک طاقتور شخص نے دکھائی تھی۔ مگر اب کیوں لیک ہو رہی ہے یہ آخر چل کیا رہا ہے؟
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) June 25, 2022
مبینہ ویڈیو پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "مریم صفدر کو فون کس نے پہنچایا۔ کیسے چھپایا گیا۔کون کون ملوث تھا۔کس کس سے رابطہ ہوتا رہا۔تفصیلات ہوشربا ہیں۔ یقین نہیں آتا کہ کون کون سی قوت اس وقت سے ایکشن میں تھی۔آپ بھی وڈیو دیکھیں گے تو توبہ توبہ کر اٹھیں گے۔
لوگوں کے اصل چہرے ہوں گے عیاں اور باجی کی ایکٹنگ دیکھنے والی ہے بس"۔
مریم صفدر کو فون کس نے پہنچایا۔ کیسے چھپایا گیا۔کون کون ملوث تھا۔کس کس سے رابطہ ہوتا رہا۔تفصیلات ہوشربا ہیں۔ یقین نہیں آتا کہ کون کون سی قوت اس وقت سے ایکشن میں تھی۔آپ بھی وڈیو دیکھیں گے تو توبہ توبہ کر اٹھیں گے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 25, 2022
لوگوں کے اصل چہرے ہوں گے عیاں اور باجی کی ایکٹنگ دیکھنے والی ہے بس
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan
Watch how Suhail Afridi was welcomed on his arrival to Punjab Assembly
CM KP Suhail Afridi pays visit to Shah Mahmood Qureshi’s house, meets his family
Hindu extremists go wild on Christmas in India
President Asif Zardari criticizes Imran Khan in his speech
Russian bombers fly near Britain airspace, NATO scrambles fighter jets










