Breaking News: Journalist Ayaz Amir's son Shah Nawaz brutally murdered his wife

بریکنگ نیوز۔ صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی کو بیدردی سے قتل کردیا۔ اسلام آباد پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقہ چک شہزاد میں شاہ نواز نامی شخص نے اپنی بیوی سارہ کو گھر میں قتل کردیا۔ پولیس کے سینئر افسران اور فارنزک ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔ وقوعہ کی تفتیش جاری ہے اور جو بھی حقائق سامنے آئیں گے وہ شئیر کئے جائیں گے۔
غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کی مقتولہ بیوی کی تصاویر موصول ہوئی ہیں۔ غریدہ فاروقی کے بقول تصاویر انتہائی دردناک اور ناقابل اشاعت ہیں۔ شاہ نواز نے جم میں استعمال ہونے والے ڈمبل مار مار کر بیدردی سے اپنی بیوی کا قتل کیا۔
تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقہ چک شہزاد میں قتل کی واردات کا معاملہ۔
— Islamabad Police (@ICT_Police) September 23, 2022
شاہ نواز نامی شخص نے اپنی بیوی سارہ کو گھر میں قتل کیا۔
پولیس کے سینئر افسران اور فارنزک ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔
وقوعہ کی تفتیش جاری ہے اور جو بھی حقائق سامنے آئیں گے وہ شئیر کئے جائیں گے۔#ICTP #IGP
انتہائی دردناک خبر۔شاہ نواز عامر (صحافی ایاز امیر کے صاحبزادے) نےاپنی زوجہ سارہ بی بی عمر 37سال کو جِم میں استعمال ہونیوالے dumbbell مار کر قتل کر دیا۔ وقوعہ 23ستمبر کو اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد فارم ہاؤس 46میں پیش آیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقتولہ کی لاش تحویل میں لے لی۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 23, 2022
مقتولہ سارہ بی بی زوجہ شاہ نواز امیر (صاحبزادہ صحافی ایاز امیر) کے قتل جو کہ شوہر کے ہاتھوں ہوا کی تصاویر میرے پاس موصول ہوئی ہیں۔ سارہ کو dumbbell مار کر قتل کیا گیا۔ تصاویر انتہائی دردناک ناقابلِ اشاعت ہیں۔ برائے مہربانی جن کے پاس بھی موصول ہوں سوشل میڈیا پر ڈالنے سے گریز کریں۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 23, 2022
ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایاز امیر کے بیٹے نے اپنی بیوی کو بےدردی سے قتل کیا، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل، اسلام آباد پولیس جلد اہم تفصیلات سے آگاہ کرے گی
— Muqadas Farooq Awan (@muqadasawann) September 23, 2022
#BREAKING: Daughter in law of senior journalist #AyazAmir murdered in farmhouse of #Islamabad.
— Asad Ali Toor (@AsadAToor) September 23, 2022
Norway football team under fire after controversial photo shoot
Breaking News: Iran announces end to attack on Israel
What is happening to Pakistanis in UAE? A Deportee Speaks Out
Acid attack on lady doctor at Quetta civil hospital
64 years old husband tells how and why he killed his 58 years old wife
Azad Kashmir: Attack on Military Installations, Next 48 Hours Critical - Details by Mansoor Ali Khan












