Menu
Top Rated Posts ....

Big development in Tyrian White case, Jemima Khan's affidavit presented in Islamabad High Court

Posted By: Muzaffar, January 19, 2023 | 17:34:16


Big development in Tyrian White case, Jemima Khan's affidavit presented in Islamabad High Court


عمران خان ٹیرین وائٹ کیس میں بڑی ڈیویلپمنٹ۔ جمائما خان کا امریکی عدالت میں جمع کروایا گیا ایفی ڈیویٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ جمائمہ خان نے یہ بیان حلفی 2004 میں امریکی عدالت میں جمع کرایا تھا۔ اس بیان حلفی میں جمائما خان کہتی ہیں کہ وہ اس بات کا اقرار کرتی ہیں کہ ٹیرین وائٹ (سیتاوائٹ کی بیٹی) کی گارڈین کیرولین وائٹ (سیتا وائٹ کی بہن) کو مقرر کردیا جائے۔ مزید برآں بیان حلفی میں جمائما خان خود ٹیرین وائٹ کی گارڈین بننے سے انکار کردیتی ہیں۔

یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیرین وائٹ کے حوالے سے کیس زیرسماعت ہے۔




مزید تفصیل سنیے مطیع اللہ جان اور پیٹیشنر کے وکیل کی زبانی




Comments...