Top Rated Posts ....

"Oye Peeche Ho Ja SHO Dia Putra" - Sheikh Rasheed's Verbal Fight With SHO

Posted By: Zahoor, February 02, 2023 | 15:28:53


"Oye Peeche Ho Ja SHO Dia Putra" - Sheikh Rasheed's Verbal Fight With SHO


شیخ رشید کی ایس ایچ او کے ساتھ لڑائی، اوئے پیچھے ہوجا ایس ایچ او دیا پترا۔ شیخ رشید۔ بہت برداشت کرلیا، اب بدتمیزی نہیں کرنی۔ ایس ایچ او۔ میں تمہارے ساتھ وہ کروں گا کہ یاد رکھو گے، رانا ثناء اللہ کے چمچے۔ شیخ رشید۔ چل بیٹھ جا اندر، تیرے بھی بڑے چمچے تھے۔ ایس ایچ او کا جواب

Youtube



Comments...