Top Rated Posts ....

Javed Akhtar while sitting in Pakistan, reminds who was involved in Mumbai attacks

Posted By: Faisal , February 21, 2023 | 10:44:58


Javed Akhtar while sitting in Pakistan, reminds who was involved in Mumbai attacks


ہندوستان میں پاکستان کا اچھا تصور نہیں ہے کیا آپ جاکر بتاتے نہیں کہ پاکستانی کتنے اچھے لوگ ہیں، جگہ جگہ بم نہیں مارتے۔ خاتون کے سوال پر سنیے پاکستان آئے جاوید اختر کا جواب، ممبئی حملوں میں ملوث لوگ ناروے سے تو نہیں آئے تھے، ہم نے تو ہندوستان میں نصرت اور نورجہاں کے بڑے بڑے فنکشن کئے، مگر آپ کے ملک میں تو لتا کا ایک بھی فنکشن نہیں ہوا۔ جاوید اختر

Youtube



Comments...