Top Rated Posts ....

Punjab govt announces public holiday in Lahore on March 11 for "Urs Madhu Lal Hussain"

Posted By: Atif, March 07, 2023 | 05:15:35


Punjab govt announces public holiday in Lahore on March 11 for "Urs Madhu Lal Hussain"



پنجاب حکومت نے لاہور میں 11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیا

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی۔

عام تعطیل حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کو مد نظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے۔ 11 مارچ کو لاہور کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔


Source



Comments...