Top Rated Posts ....

I can't understand why the new Army Chief is backing this govt - Imran Khan talks to BBC urdu

Posted By: Faisal , March 15, 2023 | 04:52:01


I can't understand why the new Army Chief is backing this govt - Imran Khan talks to BBC urdu


یہ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کچھ نہیں کرسکتے، مجھے اس آرمی چیف کی سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کیوں حکومت کو بیک کررہے ہیں، کیا ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ ادارے کا نقصان ہورہا ہے۔ عمران خان کی بی بی سی اردو کے ساتھ گفتگو۔کیا آپ کو ڈر ہے جیل میں آپ پر تشدد ہوگا، اینکر کا سوال

Youtube



Comments...