Top Rated Posts ....

Saleem Safi's tweet on Imran Khan's viral picture

Posted By: Nasir, March 22, 2023 | 16:24:29


Saleem Safi's tweet on Imran Khan's viral picture


عمران خان نے گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے وقت سر پر بڑا سا حفاظتی ٹوپ چڑھا رکھا تھا جس نے سر اور چہرے کو مکمل طور پر ڈھانپ رکھا تھا۔ ایک موقع پر عمران خان نے ٹوپ ذرا سا اوپر کرکے باہر جھانکنے کی کوشش کی، اس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سلیم صافی نے اپنی ٹویٹ میں مذکورہ تصویر لگا کر ساتھ عمران خان کو زندگی اور سلامتی کی دعا دی۔




Comments...