Major (R) Adil Raja's hard hitting reply to Siddique Jan
صدیق جان نے آج میجر (ر) عادل راجہ کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا
عادل راجہ صاحب مجھے ابھی ایک دوست نے بتایا ہے کہ آپ نے اپنی کسی ویڈیو میں کہا ہے کہ میں صدیق جان کو Credible نہیں مانتا،اس سے پہلے آپ کی بیوی نے میرے متعلق کچھ گھٹیا ٹویٹس اور ری ٹویٹس کیے، میں خاموش رہا،
پہلے تو اپنی بیوی سے کہیں کہ میرے خلاف کیے گئے ٹویٹس اور ری ٹویٹس ڈیلیٹ کرے اور دوسرا یہ وضاحت کریں کہ کیا آپ نے یہ بات کہی ہے کہ میں صدیق جان کو Credible نہیں مانتا؟؟
اگر ایسا کہا ہے تو میں پھر کھل کر سب کے سامنے رکھتا ہوں کہ جناب مجھے کیا میسجز کرتے رہے،
بہرحال اپنی بیوی سے کہیں کہ اگلے ایک گھنٹے میں میرے خلاف کیے گئے جھوٹے ٹویٹس ڈیلیٹ کر دے ورنہ جواب کے لیے تیار رہیں
اس کے جواب میں میجر (ر) عادل راجہ نے صدیق جان کو جواب دیتے ہوئے ٹویٹ کیا
صدیق جان صاحب، میں نے آپ کے خلاف کوئی بات نہیں کی، نظر چوہان صاحب نے جو بات کی، آپ ان سے براہ راست استفسار کیجئے۔ مگر سنی سنائی بات پر آپ کا شور وغل، چور کی ڈاڑھی میں تنکے کے مترادف ہے۔ سچ یہ ہے کہ آپ نے چند ماہ پہلے، سودا کرلیا ہے اور آئی ایس آئی ٹاوٹ ڈاکٹر عرفان کی میرے خلاف پروپیگنڈہ ویڈیو آپ کے چینل پر لگنا، اور عوام کی گالیاں کھانے پر اسکا اترنا اس کا ثبوت ہے۔
باقی جہاں آپ سے بھی بڑے نامور صحافی قابو کئے جاسکتے ہیں، وہاں آپ کس کھیت کی مولی ہیں؟ جو قابو نہیں کئے جاسکے، وہ یاتو ملک سے باہر ہیں، یا پھر جبری گمشدگیوں کا شکار۔ باقی آپ کی ذاتی زندگی/ جن حرکتوں کو چند ماہ پہلے جس طرح استعمال کرتے ہوئے آپ کو قابو کیا گیا، اس پر میں بات نا ہی کروں تو آپ کی نجی زندگی کے لئے بہتر رہے گا۔ مگر آپ مجبور کریں گے تو وہ بھی بتا دونگا۔
آپ نے میری اہلیہ کے بارے میں جو بات کی وہ انتہائی فرسودہ سوچ کی عکاس ہے۔ سبین ایک آذاد ملک میں پیدا ہوئی، پلی بڑھی، پڑھی لکھی آذاد شہری اور وکیل ہے۔ وہ مجھ سے ڈکٹیشن نہیں لیتی۔ خود انحصار ہے؛ اپنے فیصلے خود کرتی ہے۔ اللّٰہ ہماری قوم کی بچیوں کو بھی خود انحصاری اور آپ جیسی فرسودہ سوچ رکھنے والوں سے بچا کر رکھے۔ آمین!
مزید یہ کے آپ نے بغیر تحقیق یہ ٹویٹ تو کردی مگر سنا ہے ویلاگ بھی بنا ڈالا ہے۔ میں آپ کو آج اپنے چینل پر لائیو مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں جسے آپ بھی براڈ کاسٹ کرسکتے ہیں۔ میرے میسج آپ دکھائیں، آپ کے میں دکھا دیتا ہوں۔ اگر ایسی ہی بات ہے تو سارے پردے اٹھا دیتے ہیں۔ پتہ چل جائے قوم کو بھی کے آپ کتنے 'وڈے انقلابی' ہیں، اور آئی ایس آئی کے کیسے قابو آئے
عادل راجہ صاحب مجھے ابھی ایک دوست نے بتایا ہے کہ آپ نے اپنی کسی ویڈیو میں کہا ہے کہ میں صدیق جان کو Credible نہیں مانتا،اس سے پہلے آپ کی بیوی نے میرے متعلق کچھ گھٹیا ٹویٹس اور ری ٹویٹس کیے، میں خاموش رہا،
— Siddique Jan (@SdqJaan) May 24, 2023
پہلے تو اپنی بیوی سے کہیں کہ میرے خلاف کیے گئے ٹویٹس اور ری ٹویٹس ڈیلیٹ کرے…
صدیق جان صاحب، میں نے آپ کے خلاف کوئی بات نہیں کی، نظر چوہان صاحب نے جو بات کی، آپ ان سے براہ راست استفسار کیجئے۔ مگر سنی سنائی بات پر آپ کا شور وغل، چور کی ڈاڑھی میں تنکے کے مترادف ہے۔ سچ یہ ہے کہ آپ نے چند ماہ پہلے، سودا کرلیا ہے اور آئی ایس آئی ٹاوٹ ڈاکٹر عرفان کی میرے خلاف… pic.twitter.com/qO2QUYFVqe
— Adil Raja (@soldierspeaks) May 25, 2023
'This Is Kashmir, Not Kashmore' - Nawaz Sharif takes aim at Bilawal in Mirpur
Karachi: Food delivery rider assaulted with hockey stick, Suspect arrested later
Modi govt surrenders as India's youth Cockroach movement protests intensifies
Session judge Abdul Hakeem Kakar, his guard killed after vehicles targeted en route to Mastung
A helicopter crashed and dropped on two people in china during a festival
Indian-origin scientist fired from US research institute over sexual misconduct allegations












