Pervez Rasheed reportedly shares indecent footage on his whatsapp status
پرویز رشید مبینہ طور پر اپنے وٹس ایپ سٹیٹس پر انتہائی نازیبا فوٹیج لگا بیٹھے۔ رپورٹر صدیق جان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پرویز رشید صاحب، پلیز اپنا وٹس ایپ اسٹیٹس فوراً ڈیلیٹ کریں،غلط چیز غلط گئی ہے۔
جب رپورٹر ثاقب بشیر نے صدیق جان سے پوچھا کہ پرویز رشید صاحب کیا چیز سٹیٹس پر لگا بیٹھے ہیں تو صدیق جان نے جواب دیا
ثاقب بھائی اس ویڈیو کا حوالہ دینا بھی نامناسب ہے، شاید دیکھتے ہوئے لگ گئی ہوگی یا وٹس ایپ ہیک ہو گیا ہوگا،
ٹویٹ اس لیے کیا کہ جو کوئی ان کے آس پاس ہے وہ ان کو بتا دے کہ فوراً ڈیلیٹ کردیں
ایک اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارسلان بلوچ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
میں یہاں شئیر نہیں کر سکتا لیکن پرویز رشید نے اتنی واہیات تصویر لگائ کہ بس نا پوچھو۔
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے پرویز رشید نے اپنی ٹویٹ میں جواب دیا
میرے سے متعلقہ سکرین شاٹ جھوٹے اور بے بنیاد ہیں ، میں قانونی کاروائی کا پورا حق رکھتا ہوں-یہ بھیانک کھیل بند ہونے چاہیں-
پرویز رشید صاحب، پلیز اپنا وٹس ایپ اسٹیٹس فوراً ڈیلیٹ کریں،غلط چیز غلط گئی ہے
— Siddique Jan (@SdqJaan) September 30, 2023
ثاقب بھائی اس ویڈیو کا حوالہ دینا بھی نامناسب ہے، شاید دیکھتے ہوئے لگ گئی ہوگی یا وٹس ایپ ہیک ہو گیا ہوگا،
— Siddique Jan (@SdqJaan) September 30, 2023
ٹویٹ اس لیے کیا کہ جو کوئی ان کے آس پاس ہے وہ ان کو بتا دے کہ فوراً ڈیلیٹ کردیں https://t.co/fgbewOij2V
میں یہاں شئیر نہیں کر سکتا لیکن پرویز رشید نے اتنی واہیات تصویر لگائ کہ بس نا پوچھو۔
— Arslan Baloch (@balochi5252) September 30, 2023
میرے سے متعلقہ سکرین شاٹ جھوٹے اور بے بنیاد ہیں ، میں قانونی کاروائی کا پورا حق رکھتا ہوں-یہ بھیانک کھیل بند ہونے چاہیں-
— Pervaiz Rashid (@SenPervaizRd) September 30, 2023
Alleged audio leak of Mishal Yousufzai & Salman Akram Raja surfaced online
Indian singer Sonu Nigam's viral video as he sings Mohammad Rafi's song during surgery
Shocking Footages: Buildings sway and shake after massive 7.4 magnitude Earthquake hits Colombia
Imran Khan's important message to old friend Akbar S Babar from jail
CM Sohail Afridi’s emergency press conference on Imran Khan's health issue
Journalist's rude tone while questioning IG Sindh Javed Alam Odho about Mir Raza case