Shaheen Sehbai's tweet on Khawar Maneka's interview against Imran Khan & Bushra Bibi
شاہین صہبائی نے خاور مانیکا کے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف انٹرویو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
خاورمانیکا کا انٹرویو : لوگوں کی ذاتی زندگی کے بارے میں گند اچھالنا اگر صحافتی اور اخلاقی اصولوں کے مطابق ہے تو پھر سب تیار ہو جایئں - جرنیلوں اور ججوں کی رنگین راتیں ، مریم نواز کی شادی اور بچوں کی پیدائش کی تاریخیں ، میک اپ سے پہلے اور میک اپ کے بعد کی تصویریں , نواز شریف کے گانے گانے اور سنانے کے قصّے، خواتین رپورٹرز سے دوستیاں ، شہباز شریف کی لا تعداد شادیاں اور مزید قصّے ، حمزہ کے اچھے برے شوق , زرداری صاحب کی کوہ قاف کی پریوں کی پروازیں ، ضیالدین ہسپتال کی راتیں, بلاول صاحب اور حنا کھر کی تصویریں ، فضل رحمٰن کے مدرسوں کے قصّے, مولانا سینڈ وچ کی کہانیاں، ٹیلی فون پرعشق، پرائیویٹ جہازوں کی آمد و رفت , tv چینل مالکان کے روز و شب ، بڑے بڑے چغادری صحافیوں کی کارستانیاں اور بیشمار شوہروں اور بیویوں کی درد بھری کہانیاں ہی ہرٹاک پر چلیں گی۔
خاورمانیکا کا انٹرویو : لوگوں کی ذاتی زندگی کے بارے میں گند اچھالنا اگر صحافتی اور اخلاقی اصولوں کے مطابق ہے تو پھر سب تیار ہو جایئں - جرنیلوں اور ججوں کی رنگین راتیں ، مریم نواز کی شادی اور بچوں کی پیدائش کی تاریخیں ، میک اپ سے پہلے اور میک اپ کے بعد کی تصویریں , نواز شریف کے…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) November 20, 2023
Shocking voice note surfaced of a man trapped in Gul Plaza fire
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment











