Shahbaz Gill's tweet regarding Imran Khan's party chairmanship
عمران خان کے پارٹی چیئرمین کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی خبروں پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
میری رائے میں عمران خان صاحب کو ہی چیئرمین رہنا چاہئیے۔ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنا چاہئیے۔ پوری گیم ہی عمران خان کو پی ٹی آئی چئیرمین سے ہٹانے کی ہے۔ پہلے جاسوس چھوڑے گئے پھر 9 مئی سے یہی حاصل کرنے کی کوشش اور اب الیکشن کمیشن کے توسط سے۔ خان ہے تو پی ٹی آئی ہے۔
میری رائے میں عمران خان صاحب کو ہی چیئرمین رہنا چاہئیے۔ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنا چاہئیے۔ پوری گیم ہی عمران خان کو پی ٹی آئی چئیرمین سے ہٹانے کی ہے۔ پہلے جاسوس چھوڑے گئے پھر 9 مئی سے یہی حاصل کرنے کی کوشش اور اب الیکشن کمیشن کے توسط سے۔ خان ہے تو PTi ہے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 28, 2023
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment
Talal Chaudhry & Asad Qaiser face-off in National Assembly











