LOL: Is Hassan Nisar defending Imran Khan or exposing him?
حاجرہ خان کی عمران خان کے خلاف کتاب کے موضوع پر حسن نثار نے عمران خان کو عجیب و غریب انداز میں ڈیفنڈ کیا، حسن نثار عمران خان کو ڈیفنڈ کررہے ہیں یا ایکسپوز کررہے ہیں، ملاحظہ کیجئے حسن نثار کی گفتگو۔
حسن نثار نے حاجرہ خان کے الزامات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ریحام خان ہو یا حاجرہ خان ان سے بندہ پوچھے تم عمران خان کے پاس لینے کیا جاتی تھیں، ساری دنیا کو پتا ہے وہ ایک پلے بوائے ہے۔ ایک بندہ ہوتا ہے وہ کسی عورت کو آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتا، مگر ایک بندے کا پتا ہے کہ وہ گھر میں کام کرنے والی بچیوں کو بھی نہیں چھوڑتا، عمران خان کا تو ڈھکا چھپا کچھ ہے ہی نہیں، سیتا وائٹ سے لے کر اس کی کہانیاں سب کو پتا ہے۔ حسن نثار۔
Youtube
Grand Wedding Moment: Maryam Nawaz Son Junaid Safdar's wedding pictures surfaced
Muzahmat Ke Bad Mufahmat Hi Hoti Hai - Shah Mehmood Qureshi's conversation with the reporters
Pakistan's economy, bleeding wounds: Painful reality behind "stable numbers"
Malala: An Imperialist Puppet? | How Far Is Criticism of Malala Justified?
Video: Israeli helicopter crashes during airlift operation
Controversy b/w Babar & Steve Smith when Babar got frustrated after Smith refused single











