Top Rated Posts ....

Exchange of harsh tweets between Shahbaz Gill, Umar Cheema and Azaz Syed

Posted By: Nasir, December 04, 2023 | 07:56:09


Exchange of harsh tweets between Shahbaz Gill, Umar Cheema and Azaz Syed


شہباز گل، عمر چیمہ اور اعزاز سید کے درمیان سخت ٹویٹس کا تبادلہ۔

عمر چیمہ نے ایک ٹویٹ کی جس میں لکھا

دوسروں سے اپنے لئے آواز اٹھانے کا مطالبہ کرنے سے پہلے پی ٹی آئی کو اعتراف کرنا ہوگا کہ یہ خود انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور مخالفین کیخلاف جھوٹے مقدمات بنانے میں ملوث رہی، مزید برآں اپنی سیاست کیلئے فوج کے جوتے چاٹے اور اب نوبت یہاں تک آ گئی کہ ہر پارٹی کو وہی کچھ کرنا پڑ رہا ہے۔

اس پر شہباز گل نے عمر چیمہ کو مخاطب کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

چ ی م ہ صاحب جن کے اندر انسانیت ہوتی ہے وہ مظلوم سے پہلے یہ نہیں کہتے کہ آپ میرے ساتھ بیٹھ کر پرانا حساب پورا کرو پھر آپ کے لئیے آواز اٹھاؤں گا۔ Pti کے کھاتے میں جو جرم آپ جیسے جعلی دانشور ڈالتے ہیں سبکو پتہ ہے وہ ظلم بھی اسٹبلشمنٹ کے تھے۔ آپ ایسی سپورٹ پاس رکھیں۔ نہیں چاہئیے۔

جواب میں عمر چیمہ نے ٹویٹ کی اور ساتھ میں شہباز گل کی گرفتاری کے وقت عدالت کے باہر وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے رونے کی ویڈیو شیئر کردی۔

مظلوم نہیں تم بدزبان اور بزدل انسان ہو

اس پر شہباز گل نے سخت ردعمل کا اظہار کیا اور ماضی میں عمر چیمہ پر ہونے والے تشدد کی تصویر لگاتے ہوئے لکھا

عمر چیمہ جتنا بھی گھٹیا صحافی ہو جائے جس دن میں اس پر ہونے والے تشدد کا مزاق اڑاؤں یا اڑانے والے کا ساتھ دوں اللہ مجھے موت دے دے۔ جس نے بھی چیمہ پر تشدد کیا تھا وہ گھٹیا حرکت تھی۔ اور میں اس پر چیمہ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ لیکن چیمہ کتنا بڑا احمق ہے کہ آج بھی تشدد پر مزاق اڑاتا ہے۔ حالانکہ خود تشدد کا شکار ہو چکا۔

رانا نثار صاحب میں اللہ کا حضر ناظر جان کر پورے دل سے آپکے اس ٹوئیٹ کی مزمت کرتا ہوں۔ آپ کو بہتر اخلاق دکھانا ہو گا۔ چیمہ پر تشدد ہوا اس پر مذاق نہیں اڑایا جا سکتا۔ ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ احترام کیا جا سکتا ہے۔ چیمہ کتنا بھی گر جائے۔ بھلے یہ ہمارا مذاق اڑائے ہم نے اس بات پر مذاق نہیں اڑانا۔

عمر چیمہ کے بارے میں شہباز گل کی ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے اعزاز سید نے لکھا

شہباز گل وہ شخص ہے جس نے سب سے پہلے انٹیلی جینس اداروں کو اپنے رہنما عمران خان اور اسکی اہلیہ کی مخبریاں کیں اور اسی بنا پر ان سے بیرون ملک جانے کی اجازت لی۔ اب باہر بیٹھ کر بھگوڑا گھٹیا باتیں کرتا ہے، یہ ٹویٹ بتاتی ہے کہ اس شخص کے والدین اور اساتذہ نے اسکی ذرا برابر بھی تربیت نہیں کی ۔ ایسی تربیت کرنے والوں پر حیرت ہوتی ہے کیسی پراڈکٹ پیش کی ہے جو ہر وقت انکا نام روش کرتی رہتی یے

اعزاز سید کی ٹویٹ پر شہباز گل نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعزاز سید کا نام لئے بغیر ٹویٹ کیا

پتہ چلا ہے ایک شکاری کتی نما صحافتی مرادانی طوائف نے آج پھر مجھے کہا کہ میں ڈیل کر کے باہر آیا ہوں۔ جن کے دروازے پر یہ شکاری قبر کا بچھو سہکتا رہتا تھا۔ انہوں نے ڈیلیں کر کے پریس کانفرنس کیں اور پھنس گئے اور ابھی تک پاکستان میں پھنسے بیٹھے ہیں۔ پریس کانفرنس کے باوجود نام ای سی ایل میں شامل ہیں۔ میں اللہ کے کرم اور عمران خان کی دعاؤں اور تعاون سے سے باہر آیا ہوں۔اور تیری طرح کے سستے بھڑوے جو ڈیلیں کر کے اپنی صحافت بیچتے ہیں وہ تو مرضی سے ایک لفظ نہیں لکھ سکتے۔ میں تو روز خان کے حق دن رات بول رہا ہوں۔

جواب میں اعزاز سید نے شہباز گل کی ایک ویڈیو شیئر کی اور ساتھ لکھا

مرحوم اسماعیل گل صاحب عالم ارواح میں پوتے کی زبان دیکھ کر پریشان ہوتے ہونگے کہ پوتا انکے خاندان کا نام کیسے مٹی میں ملا رہا ہے۔











Comments...