Top Rated Posts ....

Inka Khayal Tha Ke Imran Khan Suta (Charas) Lagata Hai - Aitzaz Ahsan

Posted By: Saleem, December 06, 2023 | 07:43:54


Inka Khayal Tha Ke Imran Khan Suta (Charas) Lagata Hai - Aitzaz Ahsan


ان کا خیال تھا کہ عمران خان کوئی سوٹا وغیرہ لگاتا ہے اور جیل میں چار پانچ دن میں اس کی بری حالت ہوجائے گی، یہ تو اب ثابت ہوگیا ہے کہ عمران خان سوٹا نہیں لگاتا تھا، اب ان کو فکر ہے کہ وہ ان کے سامنے گرتا کیوں نہیں ہے۔ اعتزاز احسن کی گفتگو۔

Youtube



Comments...