Shaheen Sehbai calls Maryam Nawaz "Girlfriend of Muhammad Malick" in his tweet
معروف صحافی شاہین صہبائی نے اپنی ٹویٹ میں مریم نواز کو صحافی محمد مالک کی گرل فرینڈ قرار دے دیا۔
میڈیا میں طوفان : پاکستانی میڈیا الیکشن سے پہلے اور فوج کی پکڑ میں آ کر بڑی ٹوٹ پھوٹ اور بربادی کا شکار ہونے جا رہا ہے - حامد میر کھڈا لائن ہو گئے ، رؤف کلاسرا کا شو بند ، محمد مالک 60 لاکھ روپے کے لئے نیے چینل میں روانہ کیونکہ گرل فرینڈ مریم نواز سے لڑائی ہو گئی اور دانیال عزیز پھر میدان میں آ گئے، ملکہ مہر بخاری بھی ARY سے روٹھ رہیں ہیں , چینل ٹالون (Talon ) کے مالک PIA خریدنے کے چکّر میں ، BOL کے نکلے ہوے لوگ ، صدیق جان وغیرہ ، BOL پر کیس کرنے جا رہے کیونکہ تنخواہ نہیں دی گئی ، اکثر لوگ باہر بیٹھے انتخاب کا انتظار کر رہے اور فوجی بھائی روز جشن مناتے ہیں کے ہم نے میڈیا اور سیاست پر کیا خوب قبضہ کیا ہے - میڈیا کو شکل دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا - مگر یو ٹیوب والوں نے سب کے چھکے چھڑا دئے فوجی بھی سر پکڑ کر لیٹ گئے - کیسے کیسے دیوانے لوگ ۔
میڈیا میں طوفان : پاکستانی میڈیا الیکشن سے پہلے اور فوج کی پکڑ میں آ کر بڑی ٹوٹ پھوٹ اور بربادی کا شکار ہونے جا رہا ہے - حامد میر کھڈا لائن ہو گئے ، رؤف کلاسرا کا شو بند ، محمد مالک 60 لاکھ روپے کے لئے نیے چینل میں روانہ کیونکہ گرل فرینڈ مریم نواز سے لڑائی ہو گئی اور دانیال عزیز…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) December 8, 2023
Breaking News: Police arrests PTI leader Hammad Azhar in Lahore
At least five killed after Amazon cargo plane crash in Miami airport
Donald Trump threatens to hit an important site of Iran near its nuclear facilities
Battle for Hormuz: US strikes 3 Iranian oil tankers after IRGC attacks
New Provinces Debate Intensifies in Pakistan | Political Parties Step Up Discussions











