Kamran Khan's tweets on surprising polling results so far
کامران خان نے اب تک کے انتخابی نتائج پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
دلچسپ نتائج زیادہ ٹرن آؤٹ والے نتائج ہیں کے پی میں PTI کے آزاد امیدوار اطمینان سے آگے آگے ہیں بنجاب میں اس وقت تک ن لیگ قدرے آگے مے مگر بہت آگے نہیں اکثر حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ ہے لیکن فیصل آباد میں پی ٹی آئی آزادوں کی پوزیشن کافی مستحکم ہے لاہور میں بھی سخت مقابلہ جاری ہے سیالکوٹ میں خواجہ آصف ہار رے ہیں مخدوم شاہ محمود شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے اور صاحبزادی ملتا ن میں جیت رہے ہیں نتائج بتا رہے ہیں آج ووٹنگ میں اداروں کی مداخلت نہیں تھی جہانگیر ترین دونوں حلقوں میں پی ٹی آئی والوں سے ہار رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے ہاتھ پاؤں توڑ کر الیکشن میدان میں اترنے کی اجازت دی گئی تو ن لیگ کا یہ حشر کررہی اگر level playing field ہوتا تو ن لیگ کا حشر نشر ہوجا تا
دلچسپ نتائج زیادہ ٹرن آؤٹ والے نتائج ہیں کے پی میں PTI کے آزاد امیدوار اطمینان سے آگے آگے ہیں بنجاب میں اس وقت تک ن لیگ قدرے آگے مے مگر بہت آگے نہیں اکثر حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ ہے لیکن فیصل آباد میں پی ٹی آئی آزادوں کی پوزیشن کافی مستحکم ہے لاہور میں بھی سخت مقابلہ جاری ہے…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) February 8, 2024
پی ٹی آئی کے ہاتھ پاؤں توڑ کر الیکشن میدان میں اترنے کی اجازت دی گئی تو ن لیگ کا یہ حشر کررہی اگر level playing field ہوتا
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) February 8, 2024
تو ن لیگ کا حشر نشر ہوجا تا pic.twitter.com/sX3RsgC9En
Lahore: Bhati Gate incident, CCTV footage of woman heading towards manhole
Karachi: Video of clash between lifter driver and car owner goes viral
Indian Deputy chief minister of Maharashtra state dies along with five in plane crash
Australia revokes Israeli influencer's visa over anti-Islam statements
New crisis in Afghanistan: Counterfeit drugs causing deaths
Government imposed section 144 during Basant in Punjab










