Top Rated Posts ....

Imran Riaz Khan's tweet regarding campaign against Chief Justice Faez Isa

Posted By: Muzaffar, February 22, 2024 | 13:27:05


Imran Riaz Khan's tweet regarding campaign against Chief Justice Faez Isa


چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حوالے سے عمران ریاض خان پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر عمران ریاض نے ٹویٹ کرتے ہوئے جواب میں لکھا

ن لیگ کے کچھ پالتو مجھ پر کھول دیئے گئے ہیں کہ کسی طرح قاضی صاحب کا تنازعہ مجھ سے جوڑنے کی کوشش کی جائے۔ حالانکہ اس معاملے پر میں نے ابھی تک کوئی مؤقف نہیں دیا۔ یہ حساس مذہبی معاملہ ہے اس پر اسلامی نظریاتی کونسل یا علماء اکرام ہی روشی ڈال سکتے ہیں۔





Comments...