Top Rated Posts ....

Sanam Javed's sister Falak Javed's tweet regarding her viral picture

Posted By: Muzaffar, April 08, 2024 | 04:47:07


Sanam Javed's sister Falak Javed's tweet regarding her viral picture


سوشل میڈیا پر صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کی ایک تصویر وائرل کی جارہی ہے جس میں وہ کافی بولڈ لباس پہن کر کھڑی ہیں۔ فلک جاوید نے اس تصویر کو ایڈیٹڈ قرار دیتے ہوئے اصل تصویر شیئر کردی اور اپنی ٹویٹ میں لکھا

رمضان میں بھی شیطانی حرکتوں سے باز نہیں آتے اس تصویر کو ایڈٹ کر کے پٹواری گند پھیلا رہے ہیں اور ثابت کر رہے ہیں ان کی تربیت مریم گیراج والی نے کی ہے اور وہ خود بھی کسی ایسے ہی حادثے کی پیداوار ہیں۔۔۔!







Comments...