Moeed Pirzada's tweet on Israel's retaliatory attack on Iran
اسرائیل کے ایران پر جوابی حملے پر معید پیرزادہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسرائیل نے تصدیق کر دی ہے! دو اسرائیلی افسروں نے نیو یارک ٹائمز کو کنفرم کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران۔ کے اندر حملہ کیا ہے! اور ایرانی ذرائع بھی تصدیق کر رہے ہیں کہ اصفہان کے ائیر بیس پہ دھماکہ ہوا ہے! تاہم اسرائیلی زور دے کے کہہ رہے ہیں کہ ایران کے نیوکلیر سائیٹ کو نشانہ نہیں بنایا گیا، اب تک لگ رہا ہے کہ حملہ بہت محدود نوعیت کا ہے اور اسرائیل کی کوشش ہے کہ ایران جوابی حملہ نہ کرے!۔
اب اسرائیل نے تصدیق کر دی ہے! دو اسرائیلی افسروں نے نیو یارک ٹائمز کو کنفرم کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران۔ کے اندر حملہ کیا ہے! اور ایرانی ذرائع بھی تصدیق کر رہے ہیں کہ اصفہان کے ائیر بیس پہ دھماکہ ہوا ہے! تاہم اسرائیلی زور دے کے کہہ رہے ہیں کہ ایران کے نیوکلیر سائیٹ کو نشانہ نہیں… https://t.co/YHRFDzhkxD
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) April 19, 2024
Shocking voice note surfaced of a man trapped in Gul Plaza fire
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment
First CCTV footage of the moment when Gul Plaza caught fire











