PTI's facebook page handler Arooba Komal reportedly arrested

پی ٹی آئی کا فیس بک پیج چلانے والی لڑکی عروبہ کومل کو مبینہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ وہاب خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
تحریک انصاف کی فیس بک ہیڈ سیدہ عروبہ کومل کو ان کے گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے،
ان کا جرم یہ ہے کہ وہ عمران خان کو سپورٹ کرتی ہیں،
جو لوگ قوم کی مائیں، بہنیں اور بیٹیوں کو اٹھا رہے ہیں کیا ان کے گھر میں خواتین نہیں ہیں جو یہ ایسا ظلم کر رہے ہیں؟ مائیں بہنیں اور بیٹیاں تو سانجھیں ہوتیں ہیں پھر یہ درندے کہاں سے آ گئے ہیں ہمارے ملک میں جو اس حد تک گر گئے ہیں،
اللہ پاک تم لوگوں کو بھی ایسے دن دکھائے، آمین
رہا کرو رہا کرو عروبہ کومل کو رہا کرو
تحریک انصاف کی فیس بک ہیڈ سیدہ عروبہ کومل کو ان کے گھر سے اغواہ کر لیا گیا ہے،
— Wahab Khan (@Itx_Wahab123) July 27, 2024
ان کا جرم یہ ہے کہ وہ عمران خان کو سپورٹ کرتی ہیں،
جو لوگ قوم کی مائیں، بہنیں اور بیٹیوں کو اٹھا رہے ہیں کیا ان کے گھر میں خواتین نہیں ہیں جو یہ ایسا ظلم کر رہے ہیں؟ مائیں بہنیں اور بیٹیاں تو سانجھیں… pic.twitter.com/cSjkEB2ZMo
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی ممبر سیدہ عروبہ کومل کو اسلام آباد (ہاسٹل) سے اغواء کر لی گئی ہے۔
— PTI Peshawar (@PTIPeshawar) July 27, 2024
سیدہ عروبہ کومل کا جرم صرف یہ ہے وہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے نطریے کیساتھ منسلک ہے، ریاست کو جاری فسطائیت اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو اغواء کرنے کا سلسلہ بند کرنا… pic.twitter.com/JI9cPYZQjc
پاکستان تحریکِ انصاف سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والی اس معصوم بچی عروبہ کومل،جو آفیشل Facebook Lead ہیں،کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔۔
— Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) July 27, 2024
یہ پڑھے لکھے قابل بھے بچیاں عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنا نقط نظر بیان کرتے ہیں،گرفتاریوں سے آپ ان کا نظریہ نہیں تبدیل کرسکتے pic.twitter.com/dnFvPpgXcF
The hidden secret behind Sarhad University incident - Details by Javed Chaudhry
Khan Sahib Aik Dafa Ajaen to Band Kamry Main Beth Kar Hum Guftugu Karen Gen - Asad Umar
Colonel’s firing in Sarhad University, New videos emerged - Details by Mansoor Ali Khan
Lion spotted in Islamabad's village Saidpur
Kamran Khan's tweet on PIMS hospital incident in Islamabad
14 infants have died and you are not bothered to give interview to us - Matiullah Jan gives tough time to ED PIMS











