Khawaja Asif's tweet on CM Ali Amin Gandapur's return
خواجہ آصف نے علی امین گنڈاپور کی واپسی پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
گنڈا پور کہیں شرم سے منہ چھپا کے بیٹھا ھے۔ سا تھی اسکی دو نمبری سے واقف ھیں اسکی عزت بچانے کی سر توڑ کوشش کر رہے ھیں کبھی اسمبلی قراردا کبھی عدالت سے رجوع۔ سب کو پتہ ھے گنڈا پور کہاں ھے۔ ورکر گالیا ں دے رہے ھیں۔ انکو چھوڑ کر بھاگ گیا۔ اصل میں نورا کشتی سکرپٹ کے مطابق چلی۔ kp میں Pti کی ساری قیادت کو پتہ ھے ورکر کو چ بنایا جارہا ھے۔
پنجاب میں ساری قیادت غائب مٹھی بھر ورکر سڑکوں رکتے رہے۔
بانی Pti کے اپنے بچے لندن میں ڈیپازٹ، ٹوٹل امن میں ۔ لوگوں کے بچوں کو سڑکو ں پہ رول رہا ھے۔ اپنے تینوں بچوں کو لاۓ ڈی چوک میں۔
گنڈا پور اسمبلی میں پہنچ گئے۔ دیکھتے ھیں کیا بول بچن لگاتے ھیں ۔ لگتا ھے عزت بچانے کے لئے کہانی سنائیں گے۔ عوام کو چ سمجھتے ھیں
گنڈا پور کہیں شرم سے منہ چھپا کے بیٹھا ھے۔ سا تھی اسکی دو نمبری سے واقف ھیں اسکی عزت بچانے کی سر توڑ کوشش کر رہے ھیں کبھی اسمبلی قراردا کبھی عدالت سے رجوع۔ سب کو پتہ ھے گنڈا پور کہاں ھے۔ ورکر گالیا ں دے رہے ھیں۔ انکو چھوڑ کر بھاگ گیا۔ اصل میں نورا کشتی سکرپٹ کے مطابق چلی۔ kp میں…
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) October 6, 2024
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
China's response to the US President's option to use force against Iran
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
At least 116 dead in Iran as US reportedly weighs 'large scale' strike
Donald Trump declares himself as interim President of Venezuela









