Rauf Klasra's tweet on CM Ali Amin Gandapur's recent statement
علی امین گنڈاپور نے اپنی حالیہ تقریر میں کہا کہ اس بار احتجاج کے لئے نکلے تو ہم اپنے گھروں میں بتا کر نکلیں گے کہ اگر ہم واپس نہ آئے تو ہمارے جنازے پڑھ لینا۔ علی امین گنڈاپور کے اس بیان پر رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مرنے مرانے سے تو کم بات ہمارا سرائیکی لالہ نہیں کرتا۔ یہ الگ بات ہے جب وقت شہادت آتا ہے تو میرے سوہنڑے ڈیرے کا سوہنڑا شہزادہ چپکے سے پتلی گلی سے نکل کر مونال کی پہاڑیاں پھلانگتا چھپتا چھپاتا بارہ اضلاع عبور کر کے اچانک پشاور پہنچ جاتا ہے اور کیا شاندار دبنگ تقریر اسمبلی میں کرتا ہے۔
بحرحال کچھ بھی کہیں مجھے علی امین گنڈا پور پسند ہے۔ میرا شاید سرائیکی تعصب کہہ لیں۔ لیکن یہ طے ہے اس وقت سیاست میں جو بھی کچھ رنگ ہے، دھوم دھڑکا اور شور شرابہ ہے یا اس سرد اداس موسم میں کچھ انٹرٹینمنٹ ہے وہ ہمارے اس ڈیرہ وال لالہ گنڈا پور کی وجہ سے ہے۔ کوئی ہے جو ہمارے لالہ جیسی تقریر کرسکتا ہو تو سامنے لائو۔
لالہ آئی لو یو۔جیندے رہو۔ وسدے رہو۔ وڈی حیاتی ہوئوے
مرنے مرانے سے تو کم بات ہمارا سرائیکی لالہ نہیں کرتا۔ یہ الگ بات ہے جب وقت شہادت آتا ہے تو میرے سوہنڑے ڈیرے کا سوہنڑا شہزادہ چپکے سے پتلی گلی سے نکل کر مونال کی پہاڑیاں پھلانگتا چھپتا چھپاتا بارہ اضلاع عبور کر کے اچانک پشاور پہنچ جاتا ہے اور کیا شاندار دبنگ تقریر اسمبلی میں کرتا… pic.twitter.com/Q6y0JcNhup
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) October 31, 2024
Grand Wedding Moment: Maryam Nawaz Son Junaid Safdar's wedding pictures surfaced
Muzahmat Ke Bad Mufahmat Hi Hoti Hai - Shah Mehmood Qureshi's conversation with the reporters
Malala: An Imperialist Puppet? | How Far Is Criticism of Malala Justified?
Video: Israeli helicopter crashes during airlift operation
Controversy b/w Babar & Steve Smith when Babar got frustrated after Smith refused single
Junaid Safdar's walima pictures surfaced, Field Marshal Asim Munir also attended the ceremony











