Today, US has elected a convicted person as its president for the first time in history - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آج کا دن اور تاریخ جب تک دنیا رہے گی کبھی فراموش نہیں کر سکے گی آج امریکہ نے تاریخ میں پہلی بار ایک سزا یافتہ مجرم اپنا صدر صدر منتخب کیا ٹرمپ کا انتخاب پہلی بار ہے جب کسی ایسے امیدوار نے صدارت جیتی ہو جو کسی جرم میں سزا یافتہ ہو مئی 2024 میں، انہیں کاروباری ریکارڈز میں 34 مرتبہ جعل سازی کرنے کے جرم میں قصوروار پایا گیا تھا جمہوریت زندہ باد ٹرمپ پائندہ باد کیا بات ہے ٹرمپ پر مقدمے پر مقدمے بنتے رہے امریکہ کے سب کے سب بڑے بڑے میڈیا گروپ New York Times Cnn Washington Post CBS NBC Bloomberg ٹرمپ کی عزت تباہ برباد کرتے رہے مگر ٹرمپ جیت گئے
آج کا دن اور تاریخ جب تک دنیا رہے گی کبھی فراموش نہیں کر سکے گی آج امریکہ نے تاریخ میں پہلی بار ایک سزا یافتہ مجرم اپنا صدر صدر منتخب کیا ٹرمپ کا انتخاب پہلی بار ہے جب کسی ایسے امیدوار نے صدارت جیتی ہو جو کسی جرم میں سزا یافتہ ہو مئی 2024 میں، انہیں کاروباری ریکارڈز میں 34 مرتبہ… pic.twitter.com/ticbASewU4
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) November 6, 2024
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
NA passes bill allowing telecom companies to install telecom towers on residential properties
Faisal Vawda wanted to become part of the cabinet - Faisal Vawda's response to Rana Sanaullah's claim
Karachi: Shameless motorcyclist’s obscene act in front of pink bus
Hillary Clinton shares shocking truth about Israel's PM Netanyahu
Prime Minister Shehbaz Sharif’s Switzerland Trip Called Off










