
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تحریک طالبان پاکستان مذاکرات شروع کرنے کیلئے دس مندرجہ شرائط حکومت کے سامنے رکھ رہے ہیں۔
۱۔ پاکستان میں بسنے والے مجاہدین کیلئے مجموعی استثنا۔ یہ کہ حکومت پاکستان، پاکستان میں بسنے والے ہر مجاہد کیلئے استثنا کا اعلان کرے، چاہےوہ کسی بھی علاقے میں موجود ہو۔
۲۔ جیلوں میں قید تمام مجاہدین کی فوری رہائی۔ یہ کہ پاکستان کی تمام جیلوں میں قید تمام مجاہدین کو فوری رہا کیا جائے، چاہے ان مجاہدین کا تعلق کسی بھی ملک، علاقے، رنگ و نسل سے ہو۔ اس ضمن میں دس رکنی شوری نے ساڑھے چار ہزار سے زائد محاجرین و انصار پر مشتمل مجاہدین کی فہرست تیار کر لی ہے، جو پاکستان کی جیلوں میں قید ہیں۔
۳۔ پاکستان میں شریعت کا نفاذ۔ یہ کہ پاکستان میں شریعت کا نفاذ کیا جائے۔ شرعی عدالتیں قائم کی جائیں، جہاں پر قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کیے جائیں۔
۴۔ امریکی صلیبی جنگ اور امریکی اتحاد سے فوری علیحدگی۔ یہ کہ پاکستانی حکومت اور فوج فوری طور پر پاکستان کو امریکی صلیبی جنگ اور امریکی اتحاد سے علیحدہ کریں
۵۔ تمام قبائلی علاقہ جات سے فوج کی واپسی۔ یہ کہ پاکستانی فوج تمام قبائلی علاقہ جات سے واپس بلائی جائے۔
۶۔ قبائلی علاقہ جات میں سیکیورٹی خدمات، قبائلیوں کو سپرد کیے جائیں۔
۷۔ فوجی آپریشن میں شہید ہونے والے یا زخمیان کے لواحقین کو جائز معاوضہ فراہم کیا جائے۔
۸۔ ڈرون حملوں میں ہونے والے نقصانات کا لواحقین کو معاوضہ ادا کیا جائے۔
۹۔ ڈرون حملوں کا نقصان اٹھانے والے، اور اسیروں کے لواحقین میں سے ایک فرد کو فوری ماہ وار روزگار فراہمی
۱۰۔ مذاکرات میں نیک نیتی کی ضمانت کے طور پر امام مجسدِ حرام عبد الرحمن السدیس کی ضمانت۔ یہ کہ حکومت نیک نیتی کہ طور پر امامِ مسجد حرام عبدالرحمن ا السدیس کی ایسی ضمانت ادا کرے کہ وہ مسجد حرام میں ٹہر کر اللہ کو گواہ بنا کر ضمانت دے۔
یہ دس شرائط مذاکرات شروع کرنے کی شرائط ہیں، جو حکومت کو مذاکرات شروع کرنے کیلئے پیش کی جا رہی ہیں۔ اسکے علاوہ، مذاکرات شروع کر دیے جانے کے بعد بھی مجاہدین دیگر شرائط پیش کرینگے جن میں سے ۲۵ دیگر شرائط بھی مجاہدین نے تیار کر لی ہیں، ان میں بعض شرائط کے مطابق، لعین پرویز مشرف اور لعین شکیل آفریدی کی حوالگی اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فوری رہائی کی عملی اقدامات بھی شامل ہیں۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بشکریہ: جـــــــــھادی پاکـــــــــــــستان
A woman had an interesting chat with Bilawal Bhutto during his stroll in Lahore's streets
Breaking News: Former DG ISI General (R) Faiz Hameed Sentenced To 14 Years in Prison
The remaining charges against General (retd) Faiz are yet to be processed and these are very important charges - Hamid Mir
Indian propaganda against Pakistan: Gulf states, including Saudi Arabia, ban bollywood film ‘Dhurandhar’
Faisal Vawda's response on Gen (r) Faiz Hameed's trial & punishment
Merchant escapes with 20 Kg Gold of fellows in Lahore Ichra Sarafa market












